ڈرامہ بد ذات کی مکمل کہانی
ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں بد ذات ڈرامہ کی مکمل کہانی جو کہ جیو ٹی وی پر دکھایا جا رہا ہے
کہانی کا اصل کردار ولی ہے. ولی کی ماں ناچ گانا کرتی ہے ولی کا باپ اس بات کو ناپسند کرتا ہےجس کی وجہ سے اس کا باپ اس کو کو اپنی بہن کے گھر چھوڑ دیتا ہے . جہاں پر ولی کی پرورش کی جاتی ہے ولی کی ایک بہن ہے جو اس کی ماں .کے ساتھ رہتی ہے
ولی کو اپنی ماں کی وجہ سے بد ذات ہونے کا تانا دیا جاتا ہے ہے اور یہ بات اس سے برداشت نہیں ہوتی چیزوہ ہر چیز پرفیکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے خاندان کی عزت کو بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے. اسکی بہن کو کو ماڈلنگ بہت پسند ہے ہے اور اس کا بھائی اس بات کو ناپسند کرتا ہے وہ کہتا ہے کہ یہ کام اپنی لمٹس میں رہ کر کیا جائے نہ کہ چھوٹے کپڑے پہن کر. ولی کی بہن ایک خود سر لڑکی ہے جو اپنی خواہشوں پر چلتی ہے اور ولی کو یہ بات پسند نہیں ہے کہ وہ وہ ماڈلنگ کرے.
ولی جس گھر میں رہتا ہے وہاں پر اس کے چچا کے ایک بیٹی اور بیٹا ہے ہے ڈرامے کے شروع میں چچا کی بیٹی کی شادی کا فنکشن ہے جس پر پر انابیہ نام کی لڑکی آئی ہوئی ہے جو کہ ان کی ایک کزن ہے
یہ ایک چلبلی لڑکی ہے جس کو کو ناچ گانا پسند ہے لیکن لیکن ساتھ ہی وہ ایک ایک ڈرپوک لڑکی ہے
وہ ولی سے بہت زیادہ ڈرتی ہے ہے ولی اسے پسند کرنے لگتا ہے اور جان بوجھ کر اسے کرتا ہے کام کرواتا
ڈرامے میں ولی کے چچا کا بیٹا ایک منفی کردار ہے ہے جو کہ گھر آئے مہمان انابیہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے ہے وہ ایک دل پھینک لڑکا ہے اور مختلف لڑکیوں کے ساتھ تعلقات بنائے ہوئے ہیں ہیں جب وہ انابیہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ولی انابیہ کو بچا لیتا ہے جس کی وجہ سےچچا کا بیٹا اس سے بدلہ لینے کی کوشش کرتا ہے
ولی سے بدلے کی آگ میں وہ ولی کی بہن کو کو ماڈلنگ کی طرف جانے میں سپورٹ کرتا ہے اورولی کویہ بات ناگوار گزرتی ہے ہے ڈرامے میں آگے جا کر ولی کی بہن کا ایکسیڈنٹ ہو گا یا پھر پھر وہ ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کر لے گی
ولی کی بہن کی موت کے بعد اس کے چچا کا بیٹا گھر میں انابیہ سے شادی کرنے کی بات کرتا ہے ہے ولی اس بات پر پر گھر والوں سے کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ وہ سمجھتا ہے
کہ اس گھر میں رہنے والوں کے اس پر بہت سے احسانات ہیں اس لیے وہ انابیہ کو اس شادی پر انکار کرنے کا کہتا ہے لیکن انابیہ کی ماں اس رشتے پر رضامند ہوجاتی ہے اور انابیہ کی اس سے شادی کروا دیتی ہے
ولی کےچچا کا بیٹا
.اس سے شادی صرف اس سے بدلہ لینے کے لیے کرتا ہے ہے اور ولی کو تنگ کرنے کے لیے
شادی کے بعدانابیہ مختلف طرح سے تکلیف پہنچانے کی کوشش کرتا ہے اور ولی انابیہ کو سپورٹ کرتا ہے. وہ اس کو ایک مضبوط لڑکی بنانے کی کوشش کرے گا جو اپنی زندگی کے فیصلے خود کرے اس کے بعد
ولی کے چچا کا بیٹا ولی کوپیش کش کرتا ہے کہ اگر وہ تمام بزنس اس کے نام کر دے تو وہ انابیہ کو طلاق دے دے گا
لیکن ولی ایک سمارٹ لڑکاہے وہ کچھ ایسا کرے گا کہ کہ انابیہ کی اس سے جان چھوٹ جائے گی اور اور بزنس بھی ولی کے نام ہی رہے گا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں