نیمل خاور کی زندگی کی کہانی | نیمل خاور شادی کے بعد کی زندگی. نیمل خاورکون ہیں.#NaimalKhawar

نیمل خاور اور پاکستان کی کی ایک خوبصورت اداکارہ ہیں وہ پاکستان کے شہر پشاور میں 17 نومبر 1993 کو پیدا ہوئی وہ اسلام آباد میں پلی بڑھی انہوں نے میں اپنی ایکٹنگ کا آغاز مووی'' ورنہ''   سےکیا . اس کے  بعد انہوں نے ڈرامہ سیریل آنا میں میں عزا کا کا رول ادا کیا. 






                                                                    

ڈرامہ سیریل آنا میں کام کرنے کے بعد وہ پاکستان میں بہت زیادہ  مقبول ہوئی اور 2020 میں سب سے زیادہ گوگل پر سرچ کرنے والی پرسنیلٹی بن گئی. 

نیمل خاور کو شروع سے ہی پینٹنگ کا بہت شوق ہےان کی زیادہ تر پینٹنگ گھوڑوں پر بنائی گئی ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کو گھوڑے بہت پسند ہیں. 2020 میں انہوں نے اپنا  ایک پینٹنگ ایگزیبیشن  کیا جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی پینٹنگز کو ڈسپلے کیا  اس ایگزیبیشن میں حمزہ علی عباسی بھی شریک تھے حمزہ علی عباسی نیمل خاور کے بہت اچھے دوست کے نام ان سے جانے تھے اور پھر اچانک اکتوبر کے مہینے میں ان دونوں کی شادی کی  خبر میڈیا پر پھیل گئی اور یوں سال کے اختتامی مہینوں  میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور   نے سادگی سے شادی کرلی سے  اس کے بعد انہوں نے اپنا ایکٹنگ کا کام چھوڑ دیا  اور  ایک اچھی زندگی گزار ریے ہیں .

نیمل خاورکے انسٹاگرام پر بہت سے فالورز  ہیں اور وہ اپنے فالوورز کے  لیے یں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی  ہیں اب ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام مصطفی عباسی  ہے ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ  ہنزہ میں چھوٹیاں انجوائے کر رہی  ہیں

حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ہنزہ  کے کلچر کے بارے میں میں تصاویر  شیئر کی

ہیں.





https://lifet

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ڈرامہ بد ذات کی مکمل کہانی

Aye Musht-e-khak full story | complete story of drama Aye Musht-e-khak | Sana javed, Feroz khan

Sajal Ali and Ahad Raza Mir are divorced| what was the reason of Sajal Ahad divorce?